Kashmir: Traders talk about suspension of bilateral trade between India and Pakistan – BBCURDU

0
10

پاکستان نے گذشتہ روز انڈیا کے ساتھ تمام دو طرفہ تجارت معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان کے بعد لائن آف کنٹرول کی اِس طرف پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں پہلے سے ہی معطل تجارت کی بحالی کی امید بھی ختم ہو گئی ہے۔
نامہ نگار فرحت جاوید نے مظفر آباد میں تاجروں سے بات کی اور ان سے پوچھا کہ اس معطلی کے ان کے کاروبار پر کیا اثرات ہوں گے۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
http://bbc.in/1GsJCMR

source

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here